بیج اور بیج کی پیداواری ٹیکنالوجی – مینوئل: برائے طلباء ڈپلومہ اِن ایگری کلچرل سائنسز

Authors

Sohail Irshad
Saleem Ashraf
Imtiaz Ahmed
Muhammad Nawaz

Keywords:

بیج, بیج کی پیداواری ٹیکنالوجی , پلانٹ بریڈنگ , پلانٹ جنیٹکس, ہائبرڈبیج

Synopsis

قدرت نے ہمیں ایسے وسائل سے مالا مال کیا ہے جس کا کوئی ثانی نہیں  ۔ پاکستان کی آبادی  کا 45  فیصد سے زائد افراد کا پیشہ زراعت ہے ۔ ہمارا کسان اکثر زراعت میں جدت سے  آشنا ہے لیکن بیج اور اس کی پیداواری ٹیکنالوجی سے قدرے نہ آشنا ہے ۔ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بیج سے متعلق علم اور اس کی پیداواری ٹیکنالوجی کاعلم ایک بہت بڑا سہارا ثابت ہو سکتا ہے ۔ بیج کی ملکی سطح پر پیداوار سے غیر ملکی درآمدات کم  کی  جا سکتی ہیں اور  پیدا کردہ وافر بیج برآمد کر کے کثیر  زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے ۔زیرنظرمینول ، بیج اور بیج کی پیداواری ٹیکنالوجی کو سہیل ارشاد ،  امتیاز احمد ا، سلیم اشرف اور ڈاکٹر محمد نواز   نے بہت محنت اور لگن سے مکمل کیا ہے ۔ مجھے اس بات کی انتہائی خوشی ہے کہ اس مینول کے مطالعہ سے نا صرف بیج کی اہمیت ، ملکی معشیت کی بہتری میں بیج کا کردار اور فصلات کی پیداوار   میں بیج کا کردار  ، طلباء اور کسانوں کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملے گا جس سے دیہی معیشیت کی بہتری کے ساتھ ساتھ اُن کی آمدن میں بھی اضافہ ہو گا ۔ میں نے اس مینول کا تکنیکی پہلوؤں سے  مکمل طور پر جائزہ لیا ہے اور ایسے عملی اور مطالعاتی طور پر نہایت موزو ں گردانا ہے اس بات پر میں مصنفین کی کوششوں اور محنت کوخراجِ تحسین پیش کرتا ہو ں اور امید کرتا ہوں کہ ایسی کاوشیں مستقبل میں بھی جاری و ساری رہیں گی ۔

Seed Production Technology

Published

March 25, 2021

Details about the available publication format: eBook

eBook

ISBN-13 (15)

ISBN 978-969-7850-07-5

How to Cite

بیج اور بیج کی پیداواری ٹیکنالوجی – مینوئل: برائے طلباء ڈپلومہ اِن ایگری کلچرل سائنسز. (2021). EScience Press. https://doi.org/10.33804/978.969.7850.07.5